حرف “س” سے شروع ہونے والے خواب
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Selab dekhnay ki tabeerخواب میں سیلاب(سیر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیلاب بڑا دشمن ہے یا بادشاہ ظالم ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ سیلاب کو اپنے آپ سے دور کیاہے اور وہ دوسری جگہ جا پڑاہے دلیل ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا اور اس کو غم واندوہ کم ہوگا… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Sabza dekhnay ki tabeerخواب میں سبزہ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سبزہ ہے دلیل ہے کہ اس کا نام خیر اور خوبی کے ساتھ مشہور ہوگا اوراگر دیکھے کہ اس کی زمین میں موسمی سبزہ ہے تو خیر اور منفعت پر دلیل ہے اور اگر اس کے… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Sorakh dekhnay ki tabeerخواب میں سوراخ دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سوراخ ہے اور اس کے اندر گیاہے دلیل ہے کہ بادشاہ کے راز سے آگاہ ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم میں سوراخ ہے اور اس سے خون جاری ہے یہ نقصان پر دلیل ہے۔ حضرت جابر… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Saib dekhnay ki tabeerخواب میں سیب دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیب کا دیکھنا فرزند پر دلیل ہے اور اگر سرخ ہے تو بادشاہ سے نفع کی دلیل ہے اور اگر سفید ہے تو سوداگروں سے نفع ہے اور اگر زرد اور ترش ہے تو بیماری پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Susan Phool dekhnay ki tabeerخواب میں سوسن ( ایک پھول ہے) دیکھنے کی تعبیر سوسن ایک پھول کانام ہے حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سوسن اپنے وقت پر دیکھنا دلیل ہے کہ اس کو کچھ ملے گا اور اس کے لڑکا ہوگا اور سوسن کا بے وقت دیکھنا غم واندوہ پر دلیل ہے اگر عورت دیکھے کہ… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Sumsar dekhnay ki tabeerخواب میں سوسمار (گوہ) دیکھنے کی تعبیر سوسمار ایک جانور ہے جس کو گوہ کہتے ہیں اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو سو سمار نے کاٹا ہے دلیل ہے کہ نقصان پائے گا اور اگر دیکھے کہ سوسمار کو مارا ہے دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Sui dekhnay ki tabeerخواب میں سوئی(سوزن ) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سوئی ہے اور اس سے کوئی چیز سیتاہے دلیل ہے کہ اس کے پراگندہ کام جمع ہوں گے اور اس کی مراد پوری ہوگی۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  F-Khwab mein Saza Dena dekhnay ki tabeerخواب میں سزادینادیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سزادیناعورتوں کے کام پوراکرنے کی دلیل ہے اگردیکھے کہ اس نے سزادی ہے تودلیل ہے کہ اسی قدرعورتوں کے کام کرے گااوراگردیکھے کہ اس کوکسی نے سزادی ہے تواس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ حضرت جابرمغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Sengi Lagana dekhnay ki tabeerخواب میں سینگی لگانا(حجامت کرون)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگردیکھے کہ اس کوپچھنے کسی بیگانے نے کسی بیگانی جگہ میں لگائے ہیں تودلیل ہے کہ امانت اپنی گردن پرلے گا۔ اوراگردیکھے کہ پچھنے کسی دوست نے لگائے ہیں تودلیل ہے کہ امانت اس کوواپس کرے گااوردشمن کی شرارت سے امن میں رہے… مزید پڑہیں
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Siyahe dekhnay ki tabeerخواب میں سیاہی(حبر) دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیاہی کاطلب کرنا عیش اور مال پانا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سیاہی خریدی یااس کوکسی نے دی ہے تودلیل ہے کہ عیش اس پرفراخ ہوگی اورمرادحاصل ہوگی اوراگردیکھے کہ اس نے سیاہی گرائی ہے یااس سے ضائع ہوئی ہے تواس کی… مزید پڑہیں
 
				 
					








