Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Sumsar dekhnay ki tabeer

خواب میں سوسمار (گوہ) دیکھنے کی تعبیر

سوسمار ایک جانور ہے جس کو گوہ کہتے ہیں اگر خواب میں دیکھے کہ اس کو سو سمار نے کاٹا ہے دلیل ہے کہ نقصان پائے گا اور اگر دیکھے کہ سوسمار کو مارا ہے دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں سوسمار کاگوشت کھانا دلیل ہے کہ اس کو نفع پہنچے گا اگر دیکھے کہ سو سمار نے اس کے گھر میں آواز دی ہے دلیل ہے کہ اس کے گھر سے سوگ کی آواز نکلے گی۔

Khwab mein sumsar ka katna dekhnay ki tabeer.

Sumsar ko marna dekhnay ki tabeer.

Khwab mein sumsar ka gosht khana dekhnay ki tabeer.

Sumsar ka ghar main awaz dena dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button