Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Mutaffifin Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ المطففین پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ المطففین پڑھتا ہے دلیل ہے کہ ناپ اور پیمانہ درست رکھے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راستی اور سچائی کی تلاش کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ سب کے ساتھ منصف ہوگا۔

Related Articles

Back to top button