Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
		
	
	
Khwab mein Parinda dekhnay ki tabeer

خواب میں پرندہ د یکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پرندہ اس کے ہاتھ سے اڑ گیا ہے اور پھر اس کے ہاتھ میں آیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہوگی ،اور اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ سے پرندہ اڑ گیاہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال کاکچھ نقصان ہوگا۔
 
				 
					








