خواب میں ہرن دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Hiran dekhnay ki tabeerخواب میں ہرن (آہو) دیکھنے کی تعبیر حضرت کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ہرن کو پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ خوب صورت کنیز حاصل کرے گا۔ اگر اس نے دیکھاہے کہ اس نے ہرن کے گلے کو کاٹاہے تو دلیل ہے کہ دوشیزہ لڑکی کے کنوارہ پن کو توڑ… مزید پڑہیں
 
				 
					