خواب میں ایڑی دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Aeri dekhnay ki tabeerخواب میں ایڑی(پاشنہ پائے)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پاؤں کی ایڑی کاروبار کے انتظام اور آدمی کی کمائی پر دلیل ہے ۔ اگردیکھے کہ اس کی ایڑی ٹوٹ گئی ہے تو دلیل ہے کہ ایسے کام میں مشغول ہوگا کہ جس سے پشیمانی اٹھائے گا، اور اگرد یکھے کہ اس… مزید پڑہیں
 
				 
					