خواب میں جادو کرنا دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Jadoo Karna dekhnay ki tabeerخواب میں جادو کرنا(جادو کردن)دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جادو کرنا کار باطل ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ جادو کرتاہے ۔ تو دلیل ہے کہ بیہودہ اور باطل کام کرے گا ،اور بعض اہل تعبیر کے نزدیک جس کے لیے جادو کیاجائے اس کو فتنہ ہے۔ حضرت… مزید پڑہیں
 
				 
					