خواب میں بلی دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Billi dekhnay ki tabeerخواب میں بلی (گربا) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بلی فسادی چور ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ معلوم بلی اس کے گھر پر آئی ہے دلیل ہے کہ معروف چور اس کے گھر آئے گا اور اگر نا معلوم بلی دیکھے تو نا معلوم چور ہو گا۔اور اگر دیکھے کہ… مزید پڑہیں
 
				 
					