خواب میں سورۃ الضحیٰ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Surah Ad-Duha Parhna dekhnay ki tabeerخواب میں سورۃ الضحیٰ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ لضحیٰ پڑھتا ہے دلیل ہے کہ سائلوں کو کچھ دے گا۔ حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ غریبوں سے پیار کرے گا۔ مزید پڑہیں
 
				 
					