خواب میں ابر (اسفنج) دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Abar Asfanj dekhnay ki tabeerخواب میں ابر (اسفنج) دیکھنے کی تعبیر حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ابر سیاہ ، ڈر اور خوف اور سختی کی دلیل ہے اور برسنے والا ابر خیر وبرکت اور فراخی کی دلیل ہے ،اور غم و اندوہ بھی ہوتاہے ،لیکن وہ ابرکہ جس کو دریا کے کنارے سے لاتے ہیں اور جس… مزید پڑہیں
 
				 
					