خواب میں آبگینہ دیکھنے کی تعبیر
- 
	
			Tabeer ur Roya  Khwab mein Aabgeena dekhnay ki tabeerخواب میں آبگینہ (بلور – کانچ) دیکھنے کی تعبیر حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں آبگینہ دیکھنا عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ آبگینہ میں پانی ہے تو دلیل ہے کہ عورت اور مال پائے گا اور اگر دیکھے کہ آبگینہ میں کسی کو شربت دیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے عورت ملے گی ۔… مزید پڑہیں
 
				 
					